فیس بک میسنجر سے لڑکوں سے دوستی کرنے والی لاپتہ ہونے والی دوسگی بہنیں ایک ماہ کی تلاش کے بعد بازیاب پولیس نے سوشل میڈیا کی مدد سے سراغ لگایا اور دو نوجوانوں کو گرفتار کرلیا پولیس یہ بات چھپارہی ہے کہ ایک ماہ کے دوران ان جنسی زیادتی ہوئی تھی یا نہیں ۔

ملت ٹاؤن پولیس نے 1 ماہ قبل لاپتہ ہونے والی دو حقیقی بہنوں کو بازیاب کرا لیا
12 سالہ نور الحدہ اور 18 سالہ مہرمہ 9 اکتوبر کو ملت ٹاؤن کے علاقہ سے لا پتہ ہوئی تھیں، پولیس
واقعہ کا مقدمہ محمد احمد کی مدعیت میں ایک ماہ قبل درج کا گیا، پولیس
آر پی او ڈاکٹر عابد خان اور سی پی او محمد علی ضیاء کی خصوصی ہدایت پر سپیشل ٹیم تشکیل دی گئی ، پولیس

ایس ایس پی آپریشن ڈاکٹر رضوان نے ڈی ایس پی نشاط آباد رانا عمر دراز کی سربراہی میں ٹیم تشکیل دی ، پولیس
ایس ایچ او سب انسپکٹر سفیان بٹر نے ٹیکنیکل ذرائع سے سراغ لگانا شروع کیا ، پولیس
ملت ٹاؤن پولیس آخر کار سراغ لگانے میں کامیاب ہوگئی

اسلام آباد سے دونوں بہنوں کو ملزمان کے ساتھ بازیاب کروا لیا
ملزمان حمید اور نصر کو وٹس ایپ چیٹ اور مسسنجر آئی ڈی سے گرفتار کیا ، پولیس

فیصل آباد پولیس نے بچیوں کی بازیابی کے لیے دن رات محنت کی ، سی پی او محمد علی ضیاء

سی پی او فیصل آباد کی جانب سے ایس ایچ او ملت ٹاؤن اور تفتیشی افسر و ٹیم کو شاباش دی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں