کراچی پولیس نے لاڑکانہ میں گزرتے ہوئے بکرا چرا لیا بکرے کے مالک نے پیچھا کر کے بکرا چور پکڑوادئے جو پولیس اہلکار نکلے کراچی پولیس کی وارداتیں اندرون سندھ میں پھیل گئی
ٹھری میرواہ میں کراچی کی انویسٹیگیشن ٹیم پولیس خود چور بن گئی راستے سے بکرا اٹھالیا
کراچی انڈسٹیریل ایرا کی پولیس ٹیم لاڑکانہ تفتیش میں گئی واپسی پر بکرا راستے سے اٹھالیا
بکرا مالک نے وین کا پیچھا کیا اور پولیس کو اطلاع بھی دی ٹھری پولیس نے وین کو مہران ہائی وے پر روکا۔
وین میں سوار تمام اہلکار وردی میں ملبوس نکلے بکرا بھی نکل آیا ٹھری میرواہ پولیس ہکا بکا رھ گئی
پولیس نے اپنے پٹے کا خیال کرتے انہیں تھانے لے کر چھپا دیا ذرائع نے بتایا کے تمام اہلکار نشے کی حالت میں تھے
پولیس نے بکرا مالک کو اندر کرنے کی دھمکی دی کر تھانے سے نکال دیا متاثر کا تھانے کے سامنے احتجاج
انویسٹیگشن والے کہتے ہیں کے میں نے انکو بکرا گفٹ کیا ہے حالانکہ میں جانتا ہی نہیں چور پولیس کے اوپر مقدمہ درج کیا جائے۔ بکرا مالک عبدالکریم مری کا مطالبہ