نوشہرہ افغان شوہر نے افغانستان جانے سے انکار پر پاکستانی بیوی کو قتل کردیا۔علاقہ پبی میں دس سال قبل خاتون کی شادی افغان شہری آصف سے ہوئی تھی۔ افغانستان نہ جانے سے انکار پر شوہر نے بیوی کو فائرنگ کرکےقتل کردیا۔ پولیس میں درج مقدمے کے مطابق شوہر 5 بچوں کو ساتھ لے جانے کے بعد فرار۔ پولیس نے مقتولہ کی والدہ کی مدعیت میں رپورٹ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی۔ افغان قاتل شوہر کی گرفتاری کے لیے چھاپے جاری۔ پولیس