لندن میں را سے رابطہ رکھنے والے پاک فوج کے سابق میجر عادل راجہ کی ملک دشمن سرگرمیوں کے خلاف کوئٹہ کی سول سوسائٹی نے احتجاج کیا اور ملک دشمن عادل راجہ کا پتلا نذر آتش کیا

لندن میں را سے رابطہ رکھنے والے پاک فوج کے سابق میجر عادل راجہ کی ملک دشمن سرگرمیوں کے خلاف کوئٹہ کی سول سوسائٹی نے احتجاج کیا اور ملک دشمن عادل راجہ کا پتلا نذر آتش کیا

کوئٹہ سول سوسائٹی کا بھارتی ایجنٹ عادل راجہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
مظاہرین کے بھارت اور اس کے ایجنٹ کے خلاف نعرے
مظاہرین کے پاک فوج اور ایف سی کے حق میں بھی نعرے مقررین نے کہا کہ آج ہم سب یہاں جمع ہیں صرف پاکستان کے لئے
عادل راجہ کرپشن کے الزام میں پاکستان سے فرار ہواعادل راجہ پاکستان اور اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کر رہا ہے ہم اپنے ملک اور افواج پر اعتماد رکھتے ہیں ہم کسی بھی ملک کو اجازت نہیں دیں گے کہ ہمارے ملک میں مداخلت کرے کسی نے بھی پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھا تو منہ توڑ جواب دیں گے عادل راجہ پاکستان میں لینڈ مافیا کا کام کر رہا تھا عادل راجہ بھارتی اسکرپٹ پر پاکستان مخالف پروپیگنڈہ کرتا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں