عامر ضیا بول ٹی وی کے نئے سربراہ بن گئے جبکہ ڈائریکٹر نیوز ندیم رضا نے بول چھوڑ دیا

سینئر صحافی عامر ضیا بول ٹی وی کے نئے سربراہ بن گئے جبکہ ڈائریکٹر نیوز ندیم رضا نے بول چھوڑ دیا ۔بول کی انتظامیہ کے مطابق مصطفٰی حسین ڈائریکٹر نیوز اور محمد علی صدیقی کا ڈائریکٹر پروگرامنگ بنا دیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں