پاکپتن عارف والا ؟صادق آباد کلورکوٹ بہاولپور سٹی کے اسٹنٹ کمشنر او ایس ڈی بنا دیا گیا زیب النسا؟نثار اے سی اٹک تعینات

پاکپتن عارف والا ؟صادق آباد کلورکوٹ بہاولپور سٹی کے اسٹنٹ کمشنر او ایس ڈی بنا دیا گیا زیب النسا؟نثار اے سی اٹک تعینات

پنجاب حکومت نے 15 اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری کر دیے

1۔ اسسٹنٹ کمشنر پاکپتن خاور بشیر احمد کو او ایس ڈی بنا دیا گیا

2۔ اسسٹنٹ کمشنر (ایچ آر) شیخوپورہ شرجیل شاہد کو اسسٹنٹ کمشنر پاکپتن تعینات کر دیا گیا

3۔ اسسٹنٹ کمشنر عارف والا علیزہ ریحان کو او ایس ڈی بنا دیا گیا

4۔ سیکشن آفیسر پنجاب فوڈ ڈیپارٹمنٹ امبرین چوہدری کو اسسٹنٹ کمشنر عارف والا تعینات کر دیا گیا

5۔ اسسٹنٹ کمشنر صادق آباد عامر افتخار کو او ایس ڈی بنا دیا گیا

6۔ اسسٹنٹ کمشنر قصور کلیم یوسف کو اسسٹنٹ کمشنر صادق آباد تعینات کر دیا گیا

7۔ تعیناتی کے منتظر محمد اورنگزیب کو اسسٹنٹ کمشنر قصور تعینات کر دیا گیا

8۔ اسسٹنٹ کمشنر کلور کوٹ حسن نزیر کو او ایس ڈی بنا دیا گیا

9۔ سیکشن آفیسر لیبر ڈیپارٹمنٹ شبیر احمد کو اسسٹنٹ کمشنر کلور کوٹ تعینات کر دیا گیا

10۔ تعیناتی کی منتظر زونیرہ آفتاب کو سیکشن آفیسر چیف منسٹر آفس لاہور تعینات کر دیا گیا

11۔ اسسٹنٹ کمشنر کروڑ لعل عیسن یاسر رضوان کو اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ تعینات کر دیا گیا

12۔ اسسٹنٹ چیف علاقہ بارانی راولپنڈی زیب النساء نثار کو اسسٹنٹ کمشنر اٹک تعینات کر دیا گیا

13۔ اسسٹنٹ کمشنر ہیڈکواٹر ڈیرہ غازی خان جمیل حیدر شاہ کو او ایس ڈی بنا دیا گیا

14۔ اسسٹنٹ کمشنر بہاولپور سٹی محمد عثمان چوہدری کو او ایس ڈی بنا دیا گیا

15۔ تعیناتی کے منتظر نعیم صادق کو اسسٹنٹ کمشنر بہاولپور سٹی تعینات کر دیا گیا

*نوٹیفیکیشن جاری*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں