اسپیشل اسکریٹ ایکٹ سائفر سے متعلق کیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہو گی 10 سرکاری گواہان کو عدالت میں پیش کیا جائے گا

راولپنڈی/سائفر کیس

اسپیشل اسکریٹ ایکٹ سائفر سے متعلق کیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہو گی

سائفر کیس میں 10 سرکاری گواہان کو کل عدالت میں پیش کیا جائے گا

گواہان میں عمران سجاد، عقیل حیدر، شمعون قیصر، ایم افضل شامل

نادر خان، اقراء اشرف،فرخ عباس، حسیب بن عزیز، شبیر اور خوشنود بھی گواہان میں شامل

گزشتہ سماعت پر وکیل صفائی نے کیس کی تیاری کے لیے مزید وقت کی مہلت مانگی تھی

ایف آئی اے اور وفاقی حکومت کے اسپیشل پراسیکیوٹر بھی عدالت پیش ہوں گے

پی ٹی آئی چیرمین اور شاہ محمود قریشی کے وکلاء بھی عدالت پیش ہوں گے

کیس کی سماعت خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین کریں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں