کراچی سٹی کورٹ میں جیل سے پیشی پر آنے والا قیدی بیہوش ہوگیا۔

کراچی سٹی کورٹ میں جیل سے پیشی پر آنے والا قیدی بیہوش ہوگیا۔۔۔۔ سٹی کورٹس میں سہولیات کے فقدان کے باعث بیہوش ہونے والے قیدی کو سیڑھیوں سے بازوں اور ٹانگوں سے پکڑ کر اتارہ گیا۔۔۔۔۔قیدی کو بیہوشی کی حالت میں فرسٹ ایڈ بھی نہیں دیا گیا۔۔۔۔

کراچی سٹی کورٹ میں جیل سے پیشی پر آنے والا قیدی بیہوش ہوگیا ہے، سٹی کورٹس میں سہولیات کے فقدان کے باعث بیہوش ہونے والے قیدی کو سیڑھیوں سے بازوں اور ٹانگوں سے پکڑ کر اتارہ گیا، جبکہ قیدی کو بیہوشی کی حالت میں فرسٹ ایڈ بھی نہیں دیا گیا، عدالتوں میں اسٹریچر اور وہیل چیئر بھی موجود نہیں تھی، جبکہ ایک اور قیدی کو بھی ساتھی قیدی کندھے سے اٹھا کر لے جانے پر مجبور ہوگئے، ایسے واقعات پر وکلاء کا کہنا تھا کہ قیدیوں کے ساتھ ایسا سلوک انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے، آئین میں قیدیوں کے حقوق ملے ہوئے ہیں۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں