کوہاٹ میں ٹک ٹاک نے دو کمسن بھائیوں کی جان لے لی خانیوال کے گیارہ سالہ بچے نے ٹک ٹاک بناتے ہوئے بھائی کو قتل کرکے باپ کے ڈر سے خودکشی کرلی

کوہاٹ میں ٹک ٹاک نے دو کمسن بھائیوں کی جان لے لی خانیوال کے گیارہ سالہ بچے نے ٹک ٹاک بناتے ہوئے بھائی کو قتل کرکے باپ کے ڈر سے خودکشی کرلی
بھائی کے ہاتھوں بھائی قتل ۔ دوسرے بھائی نے بھی اپ نے اپ کو گولی مار کر خود کشی کر لی
گھمکول میں ایک بھائی نے ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے دوسرے بھائی پر پستول سے فائرنگ کر دی گولی چلانے والے بھائی نے والدین کے ڈر سے خود کو بھی گولی مار دی دونوں بھائیوں کا تعلق خانیوال سے ہے ، دونوں کی عمریں بالترتیب گیارہ بارہ سال ہے ،
لاشیں ڈویژنل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دی گئی ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں