حیدرآباد میں ڈکیتی کی وارداتیں نہ رک سکیں تاجر گھر کے باہر لٹ گیا پٹھان کالونی میں دو مسلح ڈاکوؤں نے تاجر سے 14 لاکھ روپے لوٹ لیے
حیدرآباد تھانہ مارکیٹ کی حدود پٹھان کالونی میں دو مسلح ڈاکوؤں نے تاجر سے 14 لاکھ روپے لوٹ لیے
سلطان نامی تاجر کے ساتھ پیش آیا واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی سلطان نامی تاجر پیسوں کا تھیلا ہاتھ میں پکڑے اپنی گھر کی گلی میں داخل ہوتا ہے دو اسلحہ بردار ڈاکو بھی تاجر کا پیچھا کرتے ہوئے گلی میں داخل ہوتے ہیں
: جس کے بعد ڈاکو تاجر سے ڈکیتی کرنے کے بعد باآسانی پیدل فرار ہوتے دیکھا جاسکتا ہے