میانوالی ایر بیس پر افغان طالبان حکومت کے حمایت یافتہ TTP کے چار دہشت گرد جہنم واصل ایر بیس پر کلیرنس آپریشن جاری
#میانوالی تازہ: سرکاری ذرائع کے مطابق #ائیر فورس بیس پر حملہ آوروں میں ایک کو ہلاک کردیا گیا ہے۔ معلومات کے مطابق 5 یا 6 مسلح افراد کے ایک گروپ نے صبح سویرے بیس پر حملہ کیا اور فائرنگ کا تبادلہ شروع ہوا۔ سرکاری طور پر واقعہ سے متعلق بیان کا انتظار ہے۔ تحریک #جہاد #پاکستان نامی#میانوالی تازہ: سرکاری ذرائع کے مطابق #ائیر فورس بیس پر حملہ آوروں میں ایک کو ہلاک کردیا گیا ہے۔ معلومات کے مطابق 5 یا 6 مسلح افراد کے ایک گروپ نے صبح سویرے بیس پر حملہ کیا اور فائرنگ کا تبادلہ شروع ہوا۔ سرکاری طور پر واقعہ سے متعلق بیان کا انتظار ہے۔ تحریک #جہاد #پاکستان نامی
میانوالی ایئربیس پر تحریکِ جہاد پاکستان کے فدائی دستے کے ہاتھوں پاک فضائیہ کی تنصیبات کو نقصان pic.twitter.com/Vk7z0aTef2
— Sheikh Hammad (@hammad499) November 4, 2023