فیصل آباد:سانحہ نو مئی میں ملوث پی ٹی آئی کے 4 رہنمائوں کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم
انسداد دہشت گردی کی عدالت نے مفرور ہونے پر جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم دیا
سابق ایم این اے فیض اللہ کموکا. ان کے بھائی کلیم اللہ کموکا کی جائیداد ضبط کی جائیں
سابق ایم پی اے اسد معظم و اقلیتی رہنما حبقوق گل کی جائیداد بھی ضبط کرنے کا حکم
جائیداد ضبطی کے متعلق رپورٹ اگلی تاریخ پیشی پر عدالت میں پیش کی جائے گی
فیض اللہ کموکا اور کلیم اللہ کموکا 9 مئی کے بعد پی ٹی آئی چھوڑ چکے ہیں
سابق سٹی صدر ڈاکٹر اسد معظم 9 مئی کے بعد سے اب تک روپوش ہیں
۔۔