ساؤتھ وزیرستان لوئر سٹی تھانہ وانا کے ایس ایچ او کو اطلاع ملی کہ بدنام زمانہ ایک گروہ جو کہ پہلے سے وانا پولیس کو سخت مطلوب تھے✓
جس کو گرفتار کرنے کے لئے وانا پولیس اور اس کے ساتھ سٹی تھانہ وانا کے ایس ایچ او اپنی نفری کے ساتھ وانا بائی پہنچے تو اس دوران اس گروہ کی طرف سے پولیس پارٹی پر اندھادوند فائرنگ شروع کی✓
جس کے جواب میں پولیس نے اپنے حق دفاع کے لئیے ان پر کراس فائرنگ کی جس کے بعد یہ گروہ اپنی نان کسٹم پیڈ موٹر کار میں وانا کے علاقہ وچہ خوڑہ کی طرف بھاگ گئے پولیس نے بھی اس کاپیچھا کرتے ہوئے گروہ نے ایک گھر میں پناہ لی✓
جس پر پولیس نے بڑی حکمت عملی سے کاروائی کرتے ہوئے گروہ کے چاروں ملزمان کو 4عدد ایس ایم جی 10 عدد میگزین اور ایک عدد ھینڈ گرنیڈ سمیت گرفتار کرلیا✓
اس نے وانا میں ایک شحض سے ایک عدد موٹر سائیکل ایک عدد پیک آپ ڈاٹسن چوری کیا تھا✓
جبکہ وانا میں ایک اور شخص خالد نامی مستری سے ایک عدد فیلڈر۔کئی لوگوں سے بکریاں بھی چوری کر رکھی ہیں تھانہ شکئی میں اس پر کئی ایف آئی آر درج ہوچکے تھے وانا میں بھی اس پر 2ایف آئی آر درج ہوئی تھی
جن کو کل ٹانک عدالت میں پیش کیا جائے گا ✓
گرفتار شدہ ملزمان کے نام ذیل ہیں✓
نیک زاللہ ولد معرزاخان سکنہ تیارزہ محسود✓
حضرت علی ولد گل سوپ خان سکنہ تیارزہ محسود✓
جول مجیب ولد سولہ زار سکنہ تیارزہ محسود✓