وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ کا اسرائیل کی حمایت میں اعلان اعلی سطحی تحقیقات شروع سولنگی کے ملوث ہونے کا امکان

وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ سے منسوب کرکے ریڈیو پاکستان نے اسرائیل کی حمایت کا بیان نشر کردیا ڈی جی ریڈیو طاہر حسن پی آئی آئی کے دور میں خیبر پختون خوا میں سیکرٹری اطلاعات رہے ہیں سوشل میڈیا میں اربوں روپے کی بھرتیاں انہی کے دور میں منصوبہ بنا وزیر اطلاعات مرتضٰی سولنگی انہیں پریس سیکرٹری وزیر اعظم بنانے کے لئے بے تاب ہیں سینئر صحافی جاوید شہزاد کی خبر کے مطابق وزیراعظم سے منسوب گمراہ کن خبر نشر کرنے کی انکوائری شروع ہوگئی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں