ڈی ایچ اے فیز فور میاں والی ہاوس میں غیر ملکی اسکول کی ڈانس پارٹی پر پولیس چھاپہ
پولیس نے نشے میں دھت 10 افراد کو حراست میں لےلیا۔ نشے میں دھت لڑکیوں کو ایک دوسرے سے ٹکراتے دیکھا جاسکتا ہے
ڈانس پارٹی میں250کےقریب نشےمیں دھت لڑکے،لڑکیاں برہنہ حالت میں پکڑی گئی
سرکاری مدعیت میں گزری تھانے میں منشیات ایکٹ اور اسپیکر ایکٹ کے تحت مقدمہ درج
پولیس نے بنگلے سے 8 بوتل شراب اسپیکر اور دیگر سامان بھی تحویل میں لیا
ڈی ایس پی ذوالفقار سموں، عمر طارق بیجاری اور ایس ایچ او گزری نے کاروائی کی