گوجرانوالہ:سول ہسپتال سے نومولودبچے کے اغواء کامعاملہ
تھانہ سول لائن پولیس نے والدکی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیاگیا۔پولیس
میں اوربہن وارڈکے باہربیٹھے اندرگئے توبچہ غائب تھا۔ایف آئی آر
نرس نے بتایاکہ بچہ ایک خاتون اورمردلے گئے ہیں۔ایف آئی آر
معاملہ ہسپتال والوں کوبتایاکہ لیکن بچہ نہ مل سکاہے۔ایف آئی آر
سول ہسپتال گوجرانوالہ کے چلڈرن وارڈ سے بچے کے غائب ہونے کا معاملہ
چوری ہونے والے بچے کو چھ گھنٹے بعد بازیاب کرلیا گیا
سٹاف نے غلطی سے بچہ دوسرے بچے کے والدین کے حوالے کیا ۔ہسپتال انتظامیہ کا موقف
واقعہ کا علم ہونے پر دوسرے بچے کے والدین کو واپس بلایا گیا ۔ہسپتال انتظامیہ
بچہ واپس ملنے پر اہلخانہ خوشی سے نہال
اہلخانہ کی پولیس کے حق میں نعرے باذی
بچہ واپس ملنے پر پولیس کے شکرگزار ہیں ۔اہلخانہ