گوجرانوالہ میں نرس کی قابل اعتراض ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار
سفیان نے والدہ کو انجیکشن لگوانے کے بہانے سے سٹاف نرس کو گھر بلایا
جوس میں نشہ آور ادویات ملا کر بیہوش کردیا۔ ایف آئی آر کا متن
ملزم نے مبینہ طور پر خاتون کی قابل اعتراض ویڈیوز بنائی اور 5 لاکھ روپے کا مطالبہ کرتا رہا۔ پولیس
سول لائنز پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم سفیان کو گرفتار کرلیا
5