جوڈیشل کمیشن نے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ عرفان سادات کو سپریم کورٹ کا جج تعینات کرنے کی منظوری دے دی.
سپریم کورٹ،چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس
اجلاس میں قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ عرفان سعادت کی سپریم کورٹ تعیناتی پر غور کیا گیا
جوڈیشل کمیشن نے جسٹس عرفان سعادت کی بطور سپریم کورٹ جج تعیناتی کی سفارش کر دی، زرائع
جسٹس عرفان سعادت کی بطور سپریم کورٹ جج تعیناتی کی سفارش جوڈیشل کمیشن نے اتفاق رائے سے کی، ذرائع
جوڈیشل کمیشن نے جسٹس عرفان سعادت کا نام حتمی منظوری کے لیے پارلیمانی کمیٹی برائے ججز تقرری کو بھجوا دیا، ذرائع