نگراں صوبائی وزیر داخلہ اور آئی جی سندھ کی گاؤں ماڑی جلبانی آمد*
نگراں صوبائی وزیر داخلہ سندھ ر بریگیڈیئر حارث نواز اور آئی جی سندھ رفعت مختیار راجہ کی ماڑی جلبانی آمد
صوبائی وزیر داخلہ ر بریگیڈیئر حارث نواز اور آئی جی سندھ رفعت مختیار راجہ ماڑی جلبانی واقعے میں 4 افراد جاں بحق ہونے پر لواحقین سے تعزیت کی۔
حارث نواز اور رفعت مختیار راجہ نے واقعے میں جاں بحق پر ورثاء سے دعا مغفرت کی
صوبائی وزیر داخلہ نے ورثاء سے واقعے متعلق تفصیلات لی،
واضح گذشتہ ماہ سیکیورٹی فورس کی چھاپے کے دوران جوابی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔
صوبائی وزیر داخلہ کی میڈیا سے گفتگو*
جانی نقصان کا ازالا نہیں ہوتا ہمیں افسوس ہے، صوبائی وزیر بریگیڈیئر داخلہ حارث نواز کی میڈیا سے گفتگو
وزیر اعلی سندھ نے اعلان کیا ہے ماڑی جلبانی کے جاں بحق ہونے والوں کے ورثاء کو فی کس 80 لاکھ روپے دیں گے،
زخمیوں کو 20، 20 لاکھ روپے دیں گے، جاں بحق ہونے والوں کے بچوں کے تعلیم کی ذمہ داری حکومت سندھ کی ہوگی،
واقعے کی انکوائری بورڈ کی رپورٹ ایک ہفتے آجائے گی، اس کے بعد واقعے میں ملوث افسران کے خلاف کارروائی ہوگی،
ماڑی جلبانی واقعے میں جاں بحق ہونے والوں شہید کہنا کوئی غلط نہیں ہے،