اسلام آباد میں بریک فیل ہونے والے ٹرک نے کیری ڈبے اور 4 موٹرسائیکلوں کو کچل دیا، 2 افراد موقع پر جاں بحق جبکہ 5 شدید زخمی

اسلام آباد: تھانہ نون کی حدود میں بریک فیل ہونے والے ٹرک نے کیری ڈبے اور 4 موٹرسائیکلوں کو کچل دیا، خوفناک حادثے میں 2 افراد موقع پر جاں بحق جبکہ 5 شدید زخمی ہوگئے، زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں