ساہیوال:اولڈ ہڑپہ روڈ پر گرینڈ امپیریل مارکی کے دلہن روم میں خفیہ کیمرے لگنے کا انکشاف۔ذرائع
مارکی مالکان اور مینجر خفیہ کیمروں سے دلہن کی وڈیوز بناتے ہیں۔ ذرائع
شہری کی شکایت پر پولیس نے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا ۔ذرائع
شہری کے جانب سے پولیس کو اطلاع دینے کے دوران ملزمان نے خفیہ کیمرہ کا ڈی وی آر توڑ دیا ۔ذرائع
پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے دو ملزمان گرفتار کر لئے۔ ذرائع