شمالی علاقوں کے عوام نے سابق وزیر اعلی کے والد اور PTI کے امیدوار کی کامیابی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری عوام کا جشن جاری

پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن دوسرے روز جاری کردیا
سول کورٹ RO افس کے سامنے عوام کی بڑی تعداد موجود دھرنا جاری تھا۔
پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار خورشید خان کی کامیابی کا نوٹیفیکشن جاری کرنے پر جشن جاری ہے
اس سے قبل گزشتہ روز

استور میں 12 گھنٹے سے دھرنا جاری

ریٹرننگ آفیسر نوٹیفکیشن جاری کرنے سے انکار

جب تک انصاف نہیں ملے گا دھرنا جاری رہے گا پی ٹی آئی

ہمیں انصاف چاہئیے پی ٹی آئی رہنماء

ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی نے بھاری مارجن سے گزشتہ روز الیکشن جیتا تھا

مگر سرکاری نوٹیفکیشن ابھی تک جاری نہیں ہوسکا

استور ضمنی انتخابات میں کامیابی اور نوٹیفکیشن نہ کرنے پر الیکشن کمیشن کے خلاف ریٹرننگ افس کے باہر پی ٹی آئی کا دھرنا کسی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دینگے جب تک نوٹیفکیشن نہیں ہوگا دھرنا جاری رہے گا

گزشتہ روز استور 1 اور جی بی ایل اے 13 میں ضمنی انتخابات ہوئے جس میں پاکستان تحریک انصاف نے بھاری مارجن سے غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق الیکشن جیت لیا قانون کے مطابق الیکشن کمیشن نے آج نوٹیفکیشن کرنا تھا مگر تاہم ابھی تک نوٹیفکیشن جاری نہیں ہوسکا جس پر سابق وزیر اعلی نے ریٹرننگ افس کے باہر دھرنا شروع کردیا اور تمام کارکنوں کو دھرنے میں شرکت کی دعوت دی ان کا کہنا تھا کہ ریٹرننگ آفیسر جب تک جیت کا نوٹیفکیشن جاری نہیں کرتے دھرنا جاری رہے دھرنے میں ہزاروں افراد شریک ہیں جس سے استور گلگت شاہرہ بھی ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند ہوگئ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں