افغان بارڈر مکمل طور پر سیل کر دیا گیا تمام بڑی گاڑیوں کی تلاشی لی جائیگی اس کے بعد گاڑی لے جانے کی اجازت ہو گی

افغان بارڈر مکمل طور پر سیل کر دیا گیا۔۔

کوئی ڈرائیور کنٹینر اپنی جگہ سے نہ ہلائیں ورنا زمہ دار خود ہونگے
افغان باڈر سیل ملک بھر سے کسٹم ٹیمیں اور حساس ادارے کے آفیسرز افغان باڈر پہنچ گئے ۔۔
افغان بارڈر میں موجود تمام بڑی گاڑیوں کی تلاشی لی جائیگی اس کے بعد گاڑی ٹرک لے جانے کی اجازت ہو گی۔۔
افغان بارڈر مکمل طور پر سیل کر دیا گیا تمام بڑی گاڑیوں کی تلاشی لی جائیگی اس کے بعد گاڑی لے جانے کی اجازت ہو گی

⁶افغان بارڈر مکمل طور پر سیل کر دیا گیا تمام بڑی گاڑیوں کی تلاشی لی جائیگی اس کے بعد گاڑی لے جانے کی اجازت ہو گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں