ایشین گیمز کے مقامات عوام کی فٹنس کو فروغ دینے میں اہم کردارکے حامل ہیں

ہانگ ژو(شِنہوا)ایشین گیمز کے 1990 میں بیجنگ اور 2010 میں گوانگ ژو میں انعقاد کے بعد ہانگ ژوگیمز کی میزبانی کرنے والا چین کا تیسرا شہر بن جائےگا۔بیجنگ اورگوانگ ژوایشین گیمزکےلیےزیر استعمال یا نئے بنائےگئے کھیلوں کے کچھ مقامات تکمیل کے بعد پہلے ہی عوام کے لیے کھول دیے گئے ہیں جو بڑے پیمانے پرعوام کی فٹنس کو فروغ دینے اور زیادہ سے زیادہ لوگوں کو کھیلوں میں حصہ لینے طرف راغب کرنے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔

ایشین گیمز کے مقامات عوام کی فٹنس کو فروغ دینے میں اہم کردارکے حامل ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں