مظفرآباد پٹہکہ نصیرآباد چھون کے مقام پر کار حادثے میں چار افراد جاں بحق ہو گئے ہی
تفصیلات کے مطابق مظفرآباد سے جھینگ جانے والے کار
رات گے چھون کے مقام سے گہری کھائی میں جا گری گاڑی میں 03 مرد اور 02 خواتین سمیت کل 5 افراد سوار تھے
4افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے جبکے ایک عورت کو شدید زخمی حالت ریسکیو کر کے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔حادثہ ممکنہ طور پر موسم کی خرابی کے باعث پیش آیا جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی رات کے پچھلے پہر پیش آیا تاہم صبح مقامی افراد کی نشاہدہی پر انتظامیہ حرکت میں آئی
مقامی افراد انتظامیہ اور ریسکیو 1122 پٹہکہ یونٹ نے 04 میتوں کو نکال کر ریسکیو آپریشن مکمل کیا