پاکستان مسلم لیگ نے جماعت اسلامی کے ساتھ مہنگائی اور بجلی کے بلوں کے خلاف. ہڑتال میں حصہ لینے کا فیصلہ کرلیا ۔اس بات کا اعلان پارٹی کے صدر منظور قریشی نے آج پاکستان مسلم لیگ کی CEC کے اچلاس سے خطاب کے دوران کیا ۔انہوں لیگیوں سے کہا کہ وہ جماعت اسلامی کے ساٹھ مل کر اس اتحاج میں حکومت ، آئی ا یم ایف کے خلاف بھر پور حصہ لیں۔ آنیوں نے کہا کہ ہم یکم ستمبر کو بھی سراج الحق کے ساتھ اسلام آباد میں داخل ہوکر اہنا ہاور شو دکھا کر آئی ایم ایف کے معائیدہ کو نامنظور کریں گے ۔یہ معایدہ اس جکومت نے کیا ٹھا جس کے ہاس عوامی مین ڈیٹ نھیں تھا اور وہ امریکہ کی بیساکیوں پر ایک سازش کے تحت عمران خان کی حکومت کو گرا کر غیر آئینی طریقے پر ہم پر مسلط کی گئی . . ترجنان پاکستاان مسلم لیگ. . . . . .