امریکی سینٹرل کمانڈ کا ایران کیخلاف حملوں کی نئی لہر شروع کرنے کا اعلان ایران کیخلاف کارروائی مسلسل نویں رات بھی جاری ہے، ایرانی فوج کی صلاحیتوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے، امریکی سینٹرل کمانڈ

*بریکنگ نیوز*

*امریکی سینٹرل کمانڈ کا ایران کیخلاف حملوں کی نئی لہر شروع کرنے کا اعلان*

ایران کیخلاف کارروائی مسلسل نویں رات بھی جاری ہے، امریکی سینٹرل کمانڈ

ایرانی فوج کی صلاحیتوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے، امریکی سینٹرل کمانڈ

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہازوں کو نشانہ بنانیوالی صلاحیتیں ہدف ہیں، امریکی سینٹرل کمانڈ

خطے کے خطرات کے خاتمے تک کارروائیاں جاری رہیں گی، امریکی سینٹرل کمانڈ
*آج رات ایران پر شدید حملہ کیا ہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ*

ایران پر حملہ امریکیوں کو مارنے کا ردعمل ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

ایران کے پاس بہت کم میزائل اور ڈرون رہ گئے ہیں، امریکی صدر

امریکی حملوں میں ایران کو بھاری نقصان پہنچا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

ایران کو ایٹمی ہتھیار حاصل نہیں کرنے دیں گے، امریکی صدر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں