لاہور۔انسانی سمگلنگ کے دھندے میں ملوث ملزم گرفتار ملزم نے شہریوں سے غیر قانونی طور پر بیرون ملک بھیجنے کے لیے رقوم وصول کیں 24لاکھ کے عوض جعلی ویزہ دستاویزات فراہم کیں

لاہور۔انسانی سمگلنگ کے دھندے میں ملوث ملزم گرفتار

لاہور۔اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل لاہور کی بڑی کارروائی

لاہور۔وحدت روڈ لاہور سے انسانی سمگلر گرفتار

لاہور ۔ انسپکٹر وقار حسین کی سربراہی میں ٹیم نے انسانی سمگلنگ کے جرم میں ملوث ملزم چوہدری زین کو وحدت روڈ لاہور سے گرفتار کیا

لاہور ۔ملزم چوہدری زین ہارون کے خلاف اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل لاہور میں مقدمہ درج

ملزم نے شہریوں سے غیر قانونی طور پر بیرون ملک بھیجنے کے لیے رقوم وصول کیں

لاہور۔ملزم نے متاثرین کو چوبیس لاکھ کے عوض جعلی ویزہ دستاویزات فراہم کیں

ملزم نے متاثرین کے پاسپورٹ ضبط کیے ہوئے تھے جن کو چھاپہ مار کاروائی میں برآمد کر لیا گیا

ملزم پاسپورٹس ضبط کرنے کی بابت تسلی بخش جواب نہ دے سکا

ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

ڈائریکٹر ایف آئی اے لاہور زون سرفراز ورک کی ہدایت پر انسانی سمگلروں کی گرفتاری کے لئے چھاپہ مار کارروائیاں جاری ہیں۔

ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل لاہور ریاض خان نے انسانی سمگلروں کی گرفتاری کے لئے خصوصی اسکواڈ تشکیل دئیے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں