لاہور *موٹر سائیکل پر منشیات فروخت کرنے والی جوڑی ٹبی سٹی پولیس کی گرفت میں*
دونوں میاں بیوی ملکر ٹبی سٹی سمیت لاہور کے مختلف مقامات پر منشیات فروشی کرتے
ملزمان کے قبضہ سے 2 کلو 780 گرام چرس اور رقم وٹک 3 لاکھ 20 ہزار برآمدگرفتار ملزمان میں رحمان اور شہناز کوثر شامل مقدمہ درج تفتیش جاری
اے ایس پی سلمان ظفر کی ایس ایچ او ٹبی سٹی اور ٹیم کو شاباش نوجوان نسل کی بربادی کا سبب بننے والے منشیات فروش کسی رعایت کے مستحق نہیں, اے ایس پی سلمان ظفرe