اٹک سنجوال کے قریب پشاور سے آنے والی جعفر ایکسپریس سے ٹکرانے کے نتیجہ میں 29 سالہ نوجوان جاں بحق ہوگیا،

سنجوال کے قریب پشاور سے آنے والی جعفر ایکسپریس سے شخص ٹکرانے کے نتیجہ میں 29 سالہ محمد ابراہیم ساکن محلہ قائم شاہ مرزا گاوں موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا،اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ایمبولینس موقع پر پہنچ گئی، ریسکیو اہلکاروں نے ضروری کاروائی کے بعد محمد ابراہیم کی لاش ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال اٹک منتقل کر دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں