دو چرچ سو فیصد بحال دس مرتبہ بھی جڑانوالہ آنا پڑا تو آئونگامتاثرہ خاندان کے لئے 20 لاکھ روپے کی مالی مدد کا اعلان وزیر اعلی محسن نقوی کا جڑانوالہ میں مسیحی برادری دے اظہار یکجہتی

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی جڑانوالہ میں میڈیا سے گفتگو
کرسچن کمیوٹی اوربشپس سے ملاقاتیں کی ہیں۔محسن نقوی
ہمارا وعدہ ہے انصاف ضرور ملے گا،پوری ٹیم انصاف دلوانے کیلئے کام کررہی ہے۔محسن نقوی
دوچرچ سوفیصد بحال کردیئے گئے ہیں۔محسن نقوی
سیکرٹری سی اینڈ ڈبلیو نے کل کام شروع کیا تھا آج یہ کام مکمل ہوگیا ہے۔محسن نقوی
بے شک مجھے دس دفعہ آنا پڑے جتنے چرچ ہیں سارے کے سارے چرچ بحال کیے جائیں گے۔ محسن نقوی
ہمارا آپ کے ساتھ انصاف کا وعدہ ہے،یہ محض لفظی باتیں نہیں۔محسن نقوی
اسلام بھی ہمیں رواداری سکھاتا ہے۔محسن نقوی
آج تمام اخبارات میں نبی کریم کی طرف سے لکھا گیا عیسائی برادری کو خط شائع کیاگیا ہے۔محسن نقوی
نبی کریمؐ کا عیسائی برادری کو لکھا گیا خط ہمارے لئے مشعل راہ ہے۔محسن نقوی
نبی کریم ؐ کے عیسائی برادری کو لکھے گئے خط کی روشنی میں خیال قیامت کے دن تک رکھنا ہے۔محسن نقوی

جو نبی کریمؐ کا حکم ہے وہی ہمارے لئے سب سے بڑا حکم ہے۔محسن نقوی
ہم چرچ کے اندر ہی کیبنٹ میٹنگ منعقد کررہے ہیں۔محسن نقوی

نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے چرچ کے اندر ہی کابینہ کا اجلاس منعقد کرلیا
چرچ میں تمام وزراء اورمتعلقہ حکام موجود تھے
چیف سیکرٹری نے کابینہ کا یک نکاتی ایجنڈا پیش کیا
نگران کابینہ نے متفقہ طورپر جڑانوالہ واقعہ کیلئے 20لاکھ روپے فی گھر کی امداد کی منظوری دے دی
واقعہ میں نذرآتش ہونے والے ہرگھر کے مالک کو 20لاکھ فوری طورپر ملے گا۔محسن نقوی
جلد امدادی رقوم کے چیک مالکان تک پہنچ جائیں گے۔محسن نقوی
سارے گرجاگھروں کی عیسائی برادر ی کی مرضی کے مطابق تعمیر وبحالی کی جائے گی۔محسن نقوی
یہاں آنے کا مقصد آپ کے دکھ میں برابرکا شریک ہونا ہے۔محسن نقوی
تمام متاثرہ لوگوں کو انصاف دلانے کا وعدہ پورا کریں گے۔ محسن نقوی
تاریخ میں پہلی مرتبہ پنجاب کابینہ کا چرچ میں اجلاس،متاثرہ خاندانوں کیلئے20لاکھ روپے مالی امدادکا اعلان
72گھنٹے میں دوچرچ بحال،دیگرتمام چرچوں کو جلد بحال کرینگے،متاثرہ خاندانوں میں 48گھنٹے میں مالی امداد دی جائیگی:محسن نقوی
نگران وزیر اعلیٰ اور تمام صوبائی وزراء ایک کوچ میں بیٹھ کر جڑانوالہ کے علاقے عیسی نگر کے چرچ پہنچے، مسیحی برادری کی دعائیہ تقریب میں شرکت
وزیر اعلی کاوزراء کے ہمراہ دانش سکول میں قائم ریلیف کیمپ کا دورہ، متاثرہ خاندانوں کودلاسہ دیا،انصاف کی یقین دہانی،ضروری اشیاء تقسیم کیں
وزیر اعلی اور وزراکی جامع مسجد صابری آمد، امن کمیٹی کے ممبران، تمام مکاتب فکر کے علماء کرام اور دیگر مذاہب کے رہنماؤں سے ملاقات، امن کمیٹی ممبران کی کاوشوں کو سراہا
لاہور20اگست:”اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں“کے مصداق پنجاب حکومت کا مسیحی برادری سے بھرپور اظہار یکجہتی کیلئے نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی تمام صوبائی وزراء کے ہمراہ آج جڑانوالہ کے علاقے عیسی نگر پہنچ گئے۔ وزیراعلیٰ محسن نقوی اور صوبائی وزراء ایک ہی کوچ میں بیٹھ کر اے ای سی چرچ پہنچے اور مسیحی برادری کی دعائیہ تقریب میں شرکت کی۔ پنجاب کی تاریخ میں پہلی بارنگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کی زیر صدارت مسیحی برادری سے اظہار یکجہتی کیلئے چرچ کے اندر ہی صوبائی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا۔چرچ میں تمام صوبائی وزراء،مشیران،چیف سیکرٹری،انسپکٹر جنرل پولیس،ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ،متعلقہ سیکرٹریز اوراعلی حکام موجود تھے۔چیف سیکرٹری نے صوبائی کابینہ کا یک نکاتی ایجنڈا پیش کیا۔صوبائی کابینہ نے متفقہ طورپر جڑانوالہ واقعہ میں نذرآتش کیے جانے والے گھروں کے مالکان کیلئے 20لاکھ روپے فی گھر مالی امداد کی منظوری دی۔محسن نقوی نے کہا کہ واقعہ میں نذرآتش ہونے والے ہرگھر کے مالک کو 20لاکھ روپے کی امدادی رقم کے چیک48گھنٹے تک متاثرین کو دے دیئے جائیں گے۔وزیراعلیٰ نے بتایا کہ جڑانوالہ کے دو گرجا گھروں کی تعمیر وبحالی مکمل کرلی گئی ہے جبکہ دیگر گرجاگھروں کی مسیحی برادری کی مرضی کے مطابق جلد تعمیر وبحالی کی جائے گی۔وزیراعلیٰ نے کہا کہ یہاں آنے کا مقصد آپ کے دکھ میں برابرمیں شریک ہونا ہے۔ متاثرہ لوگوں کو انصاف دلانے کا وعدہ پورا کریں گے۔چرچ میں پاکستان کی سا لمیت، استحکام، ترقی اور عوام کی خوشحالی کیلئے اور ملک و قوم کے اتحاد و یکجہتی کیلئے خصوصی دعا کی گئی۔محسن نقوی نے کہاکہ پاکستان ہرپاکستانی کا ہے،مسلم،مسیحی،سکھ،ہندو سب ایک ہیں۔ہر مظلوم کے ساتھ ہیں،ظالم کو کیفر کردارتک پہنچائیں گے۔وزیراعلیٰ کی ہدایت کے مطابق ایسو سی ایشن ایونجلیکل چرچز(اے ای سی) گرجا گھرسمیت ایک اورچرچ کی تعمیر و مرمت مکمل کرلی گئی ہے اورتزئین و آرائش کے بعد دونوں چرچوں کوعبادت کیلئے کھول دیا گیاہے۔ صوبائی وز راء،سینٹر کامران مائیکل، خلیل ظاہر سندھو، بشپ آزاد مارشل، چرچ کے پادری سیلم عارف، مسیحی برادری کی سرکردہ شخصیات، کمشنر فیصل آباد،آر پی او، سی پی او ڈپٹی کمشنر بھی اس موقع پر موجود تھے۔وزیراعلیٰ محسن نقوی نے جڑانوالہ چرچ میں مسیحی برادری سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا وعدہ ہے انصاف ضرور ملے گا،پوری ٹیم انصاف دلوانے کیلئے کام کررہی ہے۔دوچرچ سوفیصد بحال کردیئے گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ سیکرٹری سی اینڈ ڈبلیو نے کل کام شروع کیا تھا اورآج یہ کام مکمل ہوگیا ہے۔بے شک مجھے دس دفعہ آنا پڑے جتنے چرچ ہیں سارے کے سارے چرچ بحال کیے جائیں گے۔ (جاری ہے۔۔)
(بقیہ ہینڈ آؤٹ نمبر1476) (2)
ہمارا آپ کے ساتھ انصاف کا وعدہ ہے۔انہوں نے کہا کہ دین اسلام بھی ہمیں رواداری سکھاتا ہے۔ آج تمام اخبارات میں نبی کریمؐ کی طرف سے مسیحی برادری کولکھاگیا خط شائع کیاگیا ہے۔نبی کریمؐ کامسیحی برادری کو لکھا گیا خط ہمارے لئے مشعل راہ ہے۔نبی کریم ؐ کے مسیحی برادری کو لکھے گئے خط کی روشنی میں ہم نے مسیحی برادری کا تا قیامت خیال رکھنا ہے۔ جو نبی کریمؐ کا حکم ہے وہی ہمارے لئے سب سے بڑا حکم ہے۔ ہم نے چرچ کے اندر ہی کابینہ کا اجلاس منعقد کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ محسن نقوی نے صوبائی وزراء کے ہمراہ دانش سکول جڑانوالہ میں متاثرہ مسیحی خاندانوں کیلئے قائم ریلیف کیمپ کا دورہ کیا۔وزیر اعلیٰ محسن نقوی نے متاثرہ مسیحی خاندانوں سے ملاقات کی اورانہیں دلاسہ دیا اور انصاف فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی۔وزیر اعلیٰ محسن نقوی نے مسیحی خاندانوں سے گفتگو کی اور ان کے مسائل سنے۔محسن نقوی نے کہاکہ متاثرین کے نقصانات کا جلد ازالہ کیا جائے گا۔ وزیر اعلی محسن نقوی نے متاثرہ خاندانوں کی جلد رجسٹریشن کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ چرچوں کی بحالی کا کام شروع کردیا گیا ہے۔ چرچوں کو جلد اصل حالت میں بحال کریں گے۔محسن نقوی نے کہاکہ تاریخ میں پہلی بار پنجاب کابینہ کا اجلاس چرچ میں ہوا، متاثرہ خاندانوں کے لیے 20لاکھ روپے فی کس مالی امداد کی منظوری دی گئی ہے۔ وزیر اعلیٰ محسن نقوی نے متاثرہ خاندانوں کے بچوں کے ساتھ شفقت کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہے اور ساتھ کھڑی رہے گی۔ وزیر اعلی محسن نقوی نے مسیحی خاندانوں میں ضروری اشیاء تقسیم کیں۔بعدازاں وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی صوبائی وزراء کے ہمراہ جڑانوالہ میں جامع مسجد صابری پہنچے اور امن کمیٹی کے ممبران، تمام مکاتب فکر کے علماء کرام اور دیگر مذاہب سے تعلق رکھنے والی شخصیات سے ملاقات کی۔وزیر اعلی محسن نقوی نے جڑانوالہ واقعہ کے بعد قیام امن کیلئے امن کمیٹی کے ممبران کی کاوشوں کو سراہا۔محسن نقوی نے کہاکہ سانحہ جڑانوالہ کے ذمہ داروں کو قانون کے تحت سخت سزا ملے گی۔ اس واقعہ سے قائد اعظم کے پر امن پاکستان کا امیج خراب ہوا۔ دین اسلام نے اقلیتوں کے ساتھ حسن سلوک کا درس دیا ہے۔ ہم سب نے مل کر مسیحی برادری کے دکھوں کا مداوا کرنا ہے۔

لاہور20اگست:”اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں“کے مصداق پنجاب حکومت کا مسیحی برادری سے بھرپور اظہار یکجہتی کیلئے نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی تمام صوبائی وزراء کے ہمراہ آج جڑانوالہ کے علاقے عیسی نگر پہنچ گئے۔ وزیراعلیٰ محسن نقوی اور صوبائی وزراء ایک ہی کوچ میں بیٹھ کر اے ای سی چرچ پہنچے اور مسیحی برادری کی دعائیہ تقریب میں شرکت کی۔ پنجاب کی تاریخ میں پہلی بارنگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کی زیر صدارت مسیحی برادری سے اظہار یکجہتی کیلئے چرچ کے اندر ہی صوبائی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا۔چرچ میں تمام صوبائی وزراء،مشیران،چیف سیکرٹری،انسپکٹر جنرل پولیس،ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ،متعلقہ سیکرٹریز اوراعلی حکام موجود تھے۔چیف سیکرٹری نے صوبائی کابینہ کا یک نکاتی ایجنڈا پیش کیا۔صوبائی کابینہ نے متفقہ طورپر جڑانوالہ واقعہ میں نذرآتش کیے جانے والے گھروں کے مالکان کیلئے 20لاکھ روپے فی گھر مالی امداد کی منظوری دی۔محسن نقوی نے کہا کہ واقعہ میں نذرآتش ہونے والے ہرگھر کے مالک کو 20لاکھ روپے کی امدادی رقم کے چیک48گھنٹے تک متاثرین کو دے دیئے جائیں گے۔وزیراعلیٰ نے بتایا کہ جڑانوالہ کے دو گرجا گھروں کی تعمیر وبحالی مکمل کرلی گئی ہے جبکہ دیگر گرجاگھروں کی مسیحی برادری کی مرضی کے مطابق جلد تعمیر وبحالی کی جائے گی۔وزیراعلیٰ نے کہا کہ یہاں آنے کا مقصد آپ کے دکھ میں برابرمیں شریک ہونا ہے۔ متاثرہ لوگوں کو انصاف دلانے کا وعدہ پورا کریں گے۔چرچ میں پاکستان کی سا لمیت، استحکام، ترقی اور عوام کی خوشحالی کیلئے اور ملک و قوم کے اتحاد و یکجہتی کیلئے خصوصی دعا کی گئی۔محسن نقوی نے کہاکہ پاکستان ہرپاکستانی کا ہے،مسلم،مسیحی،سکھ،ہندو سب ایک ہیں۔ہر مظلوم کے ساتھ ہیں،ظالم کو کیفر کردارتک پہنچائیں گے۔وزیراعلیٰ کی ہدایت کے مطابق ایسو سی ایشن ایونجلیکل چرچز(اے ای سی) گرجا گھرسمیت ایک اورچرچ کی تعمیر و مرمت مکمل کرلی گئی ہے اورتزئین و آرائش کے بعد دونوں چرچوں کوعبادت کیلئے کھول دیا گیاہے۔ صوبائی وز راء،سینٹر کامران مائیکل، خلیل ظاہر سندھو، بشپ آزاد مارشل، چرچ کے پادری سیلم عارف، مسیحی برادری کی سرکردہ شخصیات، کمشنر فیصل آباد،آر پی او، سی پی او ڈپٹی کمشنر بھی اس موقع پر موجود تھے۔وزیراعلیٰ محسن نقوی نے جڑانوالہ چرچ میں مسیحی برادری سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا وعدہ ہے انصاف ضرور ملے گا،پوری ٹیم انصاف دلوانے کیلئے کام کررہی ہے۔دوچرچ سوفیصد بحال کردیئے گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ سیکرٹری سی اینڈ ڈبلیو نے کل کام شروع کیا تھا اورآج یہ کام مکمل ہوگیا ہے۔بے شک مجھے دس دفعہ آنا پڑے جتنے چرچ ہیں سارے کے سارے چرچ بحال کیے جائیں گے۔
ہمارا آپ کے ساتھ انصاف کا وعدہ ہے۔انہوں نے کہا کہ دین اسلام بھی ہمیں رواداری سکھاتا ہے۔ آج تمام اخبارات میں نبی کریمؐ کی طرف سے مسیحی برادری کولکھاگیا خط شائع کیاگیا ہے۔نبی کریمؐ کامسیحی برادری کو لکھا گیا خط ہمارے لئے مشعل راہ ہے۔نبی کریم ؐ کے مسیحی برادری کو لکھے گئے خط کی روشنی میں ہم نے مسیحی برادری کا تا قیامت خیال رکھنا ہے۔ جو نبی کریمؐ کا حکم ہے وہی ہمارے لئے سب سے بڑا حکم ہے۔ ہم نے چرچ کے اندر ہی کابینہ کا اجلاس منعقد کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ محسن نقوی نے صوبائی وزراء کے ہمراہ دانش سکول جڑانوالہ میں متاثرہ مسیحی خاندانوں کیلئے قائم ریلیف کیمپ کا دورہ کیا۔وزیر اعلیٰ محسن نقوی نے متاثرہ مسیحی خاندانوں سے ملاقات کی اورانہیں دلاسہ دیا اور انصاف فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی۔وزیر اعلیٰ محسن نقوی نے مسیحی خاندانوں سے گفتگو کی اور ان کے مسائل سنے۔محسن نقوی نے کہاکہ متاثرین کے نقصانات کا جلد ازالہ کیا جائے گا۔ وزیر اعلی محسن نقوی نے متاثرہ خاندانوں کی جلد رجسٹریشن کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ چرچوں کی بحالی کا کام شروع کردیا گیا ہے۔ چرچوں کو جلد اصل حالت میں بحال کریں گے۔محسن نقوی نے کہاکہ تاریخ میں پہلی بار پنجاب کابینہ کا اجلاس چرچ میں ہوا، متاثرہ خاندانوں کے لیے 20لاکھ روپے فی کس مالی امداد کی منظوری دی گئی ہے۔ وزیر اعلیٰ محسن نقوی نے متاثرہ خاندانوں کے بچوں کے ساتھ شفقت کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہے اور ساتھ کھڑی رہے گی۔ وزیر اعلی محسن نقوی نے مسیحی خاندانوں میں ضروری اشیاء تقسیم کیں۔بعدازاں وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی صوبائی وزراء کے ہمراہ جڑانوالہ میں جامع مسجد صابری پہنچے اور امن کمیٹی کے ممبران، تمام مکاتب فکر کے علماء کرام اور دیگر مذاہب سے تعلق رکھنے والی شخصیات سے ملاقات کی۔وزیر اعلی محسن نقوی نے جڑانوالہ واقعہ کے بعد قیام امن کیلئے امن کمیٹی کے ممبران کی کاوشوں کو سراہا۔محسن نقوی نے کہاکہ سانحہ جڑانوالہ کے ذمہ داروں کو قانون کے تحت سخت سزا ملے گی۔ اس واقعہ سے قائد اعظم کے پر امن پاکستان کا امیج خراب ہوا۔ دین اسلام نے اقلیتوں کے ساتھ حسن سلوک کا درس دیا ہے۔ ہم سب نے مل کر مسیحی برادری کے دکھوں کا مداوا کرنا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں