پاکستان کے چاروں ہائیکورٹس میں نئے ججز کی تقرری کے لیے 7 رکنی انٹرویو کمیٹیاں قائم کر دی گئی

پاکستان کے چاروں ہائیکورٹس میں نئے ججز کی تقرری کے لیے سات رکنی انٹرویو کمیٹیاں قائم کر دی گئی ہیں۔ چیف جسٹس پاکستان، جسٹس یحییٰ آفریدی کی منظوری سے یہ کمیٹیاں قائم کی گئی ہیں۔ ان کمیٹیوں کا مقصد اعلیٰ عدلیہ میں خالی آسامیوں کو شفاف اور منظم طریقہ کار کے تحت پُر کرنا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں