آپریشن غضب للحق کے تحت سیکیورٹی فورسز نے پکتیا، پکتیکا اور کنڑ میں جماعت الاحرار اور فتنہ الخوارج کے دہشت گرد کیمپوں اور ٹھکانوں کو انتہائی درستگی کے ساتھ نشانہ بنایا۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ

آپریشن غضب للحق کے تحت سیکیورٹی فورسز نے پکتیا، پکتیکا اور کنڑ میں جماعت الاحرار اور فتنہ الخوارج کے دہشت گرد کیمپوں اور ٹھکانوں کو انتہائی درستگی کے ساتھ نشانہ بنایا۔ وفاقی وزیر اطلاعات

اس کارروائی کے دوران دہشت گردوں کو ہلاک جبکہ ان کے اسلحہ اور گولہ بارود کے ذخائر کو بھی تباہ کر دیا گیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات

یہ کارروائی 28 اور 29 جون کی درمیانی شب عمل میں لائی گئی، وفاقی وزیر اطلاعات

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں