پاکستان کے ممتاز سفارتکار سائرس قاضی کو 16 ماہ انتظار کے بعد سائفر والے اسد مجید خان کی ریٹائرمنٹ پر سیکرٹری خارجہ مقرر کردیا گیا ان کی تقرری بلاول بھٹو زرداری نے روکی تھی

پاکستان کے ممتاز سفارتکار سائرس قاضی کو 16 ماہ انتظار کے بعد سائفر والے اسد مجید خان کی ریٹائرمنٹ پر سیکرٹری خارجہ مقرر کردیا گیا ان کی تقرری بلاول بھٹو زرداری نے روکی تھی
ایمبیسڈر سائرس سجاد قاضی کو سیکرٹری خارجہ تعینات کر دیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ٹویٹ پیغام میں کہا گیا ہے کہ سائرس سجاد قاضی وزارت خارجہ کے 32ویں سیکرٹری خارجہ تعینات ہوئے جبکہ سائرس سجاد قاضی کو ڈاکٹر اسد مجید کی ریٹائرمنٹ کے بعد سیکرٹری خارجہ تعینات کیا گیا۔
ترجمان دفتر خارجہ کا ٹویٹ

ایمبیسڈر سائرس سجاد قاضی کو سیکرٹری خارجہ تعینات کر دیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ

سائرس سجاد قاضی وزارت خارجہ کے 32ویں سیکرٹری خارجہ تعینات ہوئے ، ترجمان دفتر خارجہ

سائرس سجاد قاضی ڈاکٹر اسد مجید کی ریٹائرمنٹ کے بعد سیکرٹری خارجہ تعینات ہوئے ، ترجمان دفتر خارجہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں