بنوں۔احمد زئی وزیر سب ڈویژن کے علاقہ مرکہ بیرا اور ان کے گرد ونواح میں دو آئی ڈی بلاسٹ۔ بنوں۔ دھماکے، میں5 افراد شہید ہونے اور متعدد زحمی ہونے کی اطلاعات بنوں۔ڈاٹسن گاڑی پر بلاسٹس کئے گئے، بنوں۔احمد زئی کے ہاتھی خیل قوم کے 5 آفراد کی شہید ہونے تصدیق ، ذرائع بنوں ریسکیو کی ٹیمیں روانہ کردئیے گئے ہیں،پولیس بنوں۔کچے اور پہاڑی راستہ ہونے کی وجہ سے زخمیوں کی اسپتال منتقل ہونے میں تاخیر حدشہ ذرائع بنوں۔علاقے میں مزید آئی ڈی بلاسٹس ہونے کا خطرہ ہے پولیس ذرائع