سکھر میں فائرنگ سے سینئر صحافی جان محمد مہر جاں بحق نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے

سکھر میں فائرنگ سے سینئر صحافی جان محمد مہر جاں بحق
نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جان محمد مہر زخمی ہوئے مگر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے

کلب اور سکھر یونین آف جرنلسٹس کے سابق صدر ، کاوش / کے ٹی این کے بیوروچیف جان محمد مہر کو مقامی دھشتگردوں کی جانب سے شہید کیے جانے کے خلاف دس روز کا یوم سوگ منایا جائیگا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں