موسیٰ خیل کی ایک اور توانا آواز شہید کر دی گئی صحافی لالا اسرافیل کو نامعلوم مسلح افراد نے قتل کردیا

موسیٰ خیل کی ایک اور توانا آواز شہید کر دی گئی

موسیٰ خیل کی ایک اور نڈر آواز صحافی لالا اسرافیل کو نامعلوم مسلح افراد نے خاموش کر دیا

موسیٰ خیل پبلک نیوز چینل سے وابستہ صحافی لالا اسرافیل کو نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے شہید کر دیا۔ واقعہ مرکزی جامع مسجد کے قریب ان کی دکان کے سامنے پیش آیا جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں