بینک آف خیبر کی ہراسمنٹ کمیٹی کے چارج شیٹ اور اسٹیٹمنٹ آف الیگیشنز پر مبنی دستاویز صحافی ان لائن نیوز کو موصول
پشاور: بینک آف خیبر کے سینئر افسر محمد آصف کے خلاف ہراسگی کی انکوائری شروع، دستاویز
پشاور: بینک آف خیبر کے گروپ ہیڈ ایچ آر ڈی محمد آصف کے خلاف ہراسگی سے متعلق چارج شیٹ جاری، دستاویز
پشاور: خاتون ملازمہ کی شکایت پر بینک کی ہراسمنٹ کمیٹی نے انکوائری شروع کر دی، دستاویز
پشاور: محمد آصف پر ذہنی، زبانی، جسمانی اور سائبر ہراسگی کے الزامات عائد، دستاویز
پشاور: شکایت کنندہ اور اس کے اہل خانہ کو دھمکیاں دینے کا الزام بھی شامل، دستاویز
پشاور: شکایت کنندہ کو بلیک میل کرنے اور دباؤ ڈالنے کے الزامات بھی درج، دستاویز
پشاور: اختیارات کے ناجائز استعمال اور عہدے سے اثرورسوخ استعمال کرنے کا الزام بھی عائید، دستاویز