*پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل*
حکومت نے آئندہ ہفتے کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا
پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر کمی، نئی قیمت 377 روپے 78 پیسے مقرر
موٹر اسپرٹ (پیٹرول) 381 روپے 78 پیسے سے کم ہو کر 377 روپے 78 پیسے فی لیٹر ہو گیا
ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت برقرار، 380 روپے 78 پیسے فی لیٹر پر برقرار رہے گی
نئی قیمتوں کا اطلاق 6 جون 2026 سے ہوگا
وزارتِ توانائی (پیٹرولیم ڈویژن) نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا
عالمی منڈی کے رجحانات اور مقامی عوامل کے پیش نظر قیمتوں میں نظرثانی کی گئی
عوام کو پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر ریلیف ملے گا
ڈیزل استعمال کرنے والے شعبوں کیلئے قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی