پشاور: کوہاٹ روڈ پر بڈھ بیر کے قریب بم دھماکہ
پشاور: نامعلوم دہشتگروں نے سی این جی پمپ کے قریب سڑک کے درمیان گرین بیلٹ میں بم چھپا رکھا تھا
پشاور: ابھی تک دھماکے سے کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی
پشاور: بڈھ بیر پولیس موقع پر پہنچ گئی ہے
پشاور: دھماکے کی نوعیت معلوم کرنے کے لیے بم ڈسپوزل یونٹ کو بھی طلب کر لیا گیا ہے، پولیس