حجاج کرام کی وطن واپسی کا عمل شروع، پہلی حج پرواز پی کے 742 کے ذریعے 114 مسافر جدہ سے اسلام آباد پہنچ گئ

حجاج کرام کی وطن واپسی کا عمل شروع، پہلی حج پرواز پی کے 742 کے ذریعے 114 مسافر جدہ سے اسلام آباد پہنچ گئے*
*چیف آپریٹنگ آفیسر اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ آفتاب گیلانی نے حجاج کرام کا استقبال کیا، اس موقع پر ائیرپورٹ سکیورٹی فورس اور پی آئی اے کے اعلیٰ عہدیداران بھی موجود تھے۔*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں