اسلام آباد، فیصل آباد، خوشاب، جہلم، لاہور، گوجرنوالہ، منڈی بہاؤ الدین، جہلم، اوکاڑہ، شیخوپورہ سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ، زلزلہ پیما مرکز
زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر، مرکز گوجرنوالہ سے 18 کلومیٹر مغرب میں تھا، زلزلہ پیما مرکز