سپرنٹینڈنٹ کاشانہ”افشاں لطیف” نے عمران خان کے فسطائیت کے دور میں ایک یتیم بچی”کائنات” کے قتل پر بھر پور احتجاج کئے۔
ہر احتجاج میں وہ اس قتل کا الزام حکومتی وزیر اجمل چیمہ پر لگاتی رہیں۔
افشاں لطیف کی زبان بندی کیلئے ان پر بے انتہا ظلم کئے گئے مگر
افشاں لطیف صنف آہن بنی ڈٹی رہیں۔
میرے کپڑے نکال کر برہنہ کیا گیا میری برہنہ ویڈیو بنائی گئی
مجھے کہا گیا تم نے بشری بی بی کا نام کیسے لیا ؟ تم کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہوگی ۔۔ 🚨
بشری بیگم کے کہنے پر میری زبان بندی کی کوشش کی گئی
میرے ہاتھ میں اللہ کا کلام قرآن پاک ہے حرف بہ حرف سچ کہہ رہی ہوں یہی قرآن کو گواہ بنا کر ۔۔۔
😜پاکستانیوں جاگ رہے ہو؟ حقیقت سامنے آگئی ہے ۔ عمران نیازی کے جیل جانے والے پر ماتم کرنے والے دیکھ لیں یہ بھی پاکستان کی بیٹی ہے یہ بھی مسلمان ہیں ۔۔
کیا اب بھی چھپ رہوگے ؟ بشری بی بی نے گھر میں گوانتاموبے میں جیل بنایا تھا
کاشانہ سکینڈل کو اب بے نقاب کرنا ہوگا ۔۔