جیلانی پارک جیل روڈ گروپوں کے مابین شدید لڑائی جھگڑا ہوائی فائرنگ ۔
دونوں گروپوں کے درمیان ہوائی فائرنگ ڈاگ شو کے دوران ہوئی ۔
اسپیشل ویزیبلٹی ٹیم ڈولفن نے فائرنگ کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔
ملزمان کے قبضہ سے آتشیں اسلحہ برآمد ۔
ڈولفن ٹیم نے ملزمان سراج و خالق کو تھانہ ریس کورس کے حوالے کردیا ۔
ملزمان کو موقع پر گرفتار کرنے والی ٹیم کے لیے تعریفی اسناد کا اعلان ۔ترجمان ڈولفن سکواڈ