پنجاب کے266 ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کے تبادلے* *چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کی منظوری کے بعد رجسٹرار نے تبادلوں کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا*

*پنجاب کے266 ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کے تبادلے*

*چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کی منظوری کے بعد رجسٹرار نے تبادلوں کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا*

تمام ججز کو 19 مئی تک اپنے نئے اسٹیشنز پر چارج سنبھالنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مس فرخندہ ارشد کا تبادلہ اٹک سے قصور کر دیا گیا
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مس شازیہ ظفر راجہ کا تبادلہ بہاولپور سے چشتیاں کر دیا گیا
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مس ثمینہ اعجاز چیمہ کا تبادلہ بھوانہ سے تلہ گنگ کر دیا گیا
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مس مدثر حسین کا تبادلہ فیصل آباد سے لاہور کر دیا گیا
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مس کنیز فائزہ بھٹی کا تبادلہ فیصل آباد سے لاہور کر دیا گیا
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مس ساجدہ اختر کا تبادلہ فیصل آباد سے کبیر والا کر دیا گیا
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مس نادیہ صدیق اسد کا تبادلہ فیصل آباد سے ملتان کر دیا گیا
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مس تمثال زیب نعیم کا تبادلہ گوجرانوالہ سے سرگودھا کر دیا گیا
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مس شازیہ چیمہ کا تبادلہ گوجرانوالہ سے ساہیوال کر دیا گیا
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مس عنبرین قریشی کا تبادلہ گوجرانوالہ سے کھاریاں کر دیا گیا
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مس عائشہ رشید اعوان کا تبادلہ گوجرانوالہ سے لاہور کر دیا گیا
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مس اسماء تحسین کا تبادلہ جھنگ سے قصور کر دیا گیا
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مس ثمینہ حیات کا تبادلہ لاہور سے ننکانہ صاحب کر دیا گیا
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مس نبیلہ جعفری سیدہ کا تبادلہ میانوالی سے اوکاڑہ کر دیا گیا
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مس عابدہ رفیق کا تبادلہ دیپالپور سے لاہور کر دیا گیا
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مس ثمیہ اسد کا تبادلہ لاہور سے قصور کر دیا گیا
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مس فرحت جبین رانا کا تبادلہ راولپنڈی سے فیصل آباد کر دیا گیا
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مس صائمہ قریشی کا تبادلہ سرگودھا سے لاہور کر دیا گیا
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مس شہزادی نجف کا تبادلہ سیالکوٹ سے لاہور کر دیا گیا
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مس صائمہ ریاست کا تبادلہ پسرور سے شیخوپورہ کر دیا گیا
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مس فرزانہ بشیر کا تبادلہ سمندری سے راولپنڈی کر دیا گیا
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مس رابعہ جمیل کا تبادلہ لاہور سے گوجرانوالہ کر دیا گیا
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مس رابعہ بشیر کا تبادلہ فیصل آباد سے ملکوال کر دیا گیا
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مس راحیلہ عمر کا تبادلہ فیروزوالہ سے گوجر خان کر دیا گیا
سعادت حسین ملک کا تبادلہ اٹک سے پتوکی اور عمر رشید کا تبادلہ فتح جنگ سے حافظ آباد کیا گیا
ہیرس علی کا تبادلہ بہاولنگر سے فیصل آباد جبکہ شہباز احمد کا تبادلہ فورٹ عباس سے فیصل آباد کیا گیا
غلام مصطفیٰ اور محمد سہیل انجم کا تبادلہ چشتیاں سے لاہور کر دیا گیا
خضر حیات کا تبادلہ ہارون آباد سے پتوکی اور بابر حسین کا تبادلہ بہاولپور سے لاہور کیا گیا
نصرت علی صدیقی ملک کا تبادلہ احمد پور شرقیہ سے لاہور جبکہ عبدالقیوم کا تبادلہ یزمان سے ملتان کیا گیا
محمد امین کا تبادلہ خیر پور ٹامیوالی سے صادق آباد اور اعجاز احمد کا تبادلہ حاصل پور سے میاں چنوں کیا گیا
محمد اعظم کا تبادلہ دریا خان سے ٹیکسلا اور جاوید اشرف کا تبادلہ چکوال سے لاہور کیا گیا
محمد اجمل خان راجہ کا تبادلہ تلہ گنگ سے بھوانہ اور فیاض احمد بٹر کا تبادلہ لالیان سے میلسی کیا گیا
چوہدری محمد شہزاد انور کا تبادلہ ڈی جی خان سے نوشہرہ ورکاں اور ارشد محمود کا تبادلہ ڈی جی خان سے سرگودھا کیا گیا
شیخ اعجاز پرویز کا تبادلہ فیصل آباد سے لاہور اور محمد اویس کا تبادلہ فیصل آباد سے مظفر گڑھ کیا گیا
محمد رشید کا تبادلہ فیصل آباد سے جھنگ اور مبشر حسین کا تبادلہ فیصل آباد سے بہاولنگر کیا گیا
اسد اللہ سراج کا تبادلہ فیصل آباد سے ملتان اور خضر حیات کا تبادلہ تاندلیانوالہ سے خانپور کیا گیا
محمد صفدر کا تبادلہ جڑانوالہ سے پاکپتن اور اظہر اقبال رانجھا کا تبادلہ جڑانوالہ سے عارف والا کیا گیا
محمد عرفان انجم کا تبادلہ جڑانوالہ سے راولپنڈی اور ثاقب فاروق کا تبادلہ جڑانوالہ سے لاہور کیا گیا
نثار احمد کا تبادلہ گوجرانوالہ سے لاہور اور محمد طاہر اسلم کا تبادلہ گوجرانوالہ سے راولپنڈی کیا گیا
محمد اسلم پنجوتھہ کا تبادلہ وزیر آباد سے چونیاں اور محمد عرفان صفدر کا تبادلہ کامونکی سے شکر گڑھ کیا گیا
عمران شہباز کا تبادلہ نوشہرہ ورکاں سے ڈی جی خان اور میاں جاوید اکرم باٹو کا تبادلہ گجرات سے ملتان کیا گیا
ظفر اقبال کا تبادلہ گجرات سے پنڈ دادن خان اور اویس محمد خان کا تبادلہ کھاریاں سے گوجرانوالہ کیا گیا
حسنین احمد کا تبادلہ کھاریاں سے لاہور اور خالد سلیم سہل کا تبادلہ حافظ آباد سے فتح جنگ کیا گیا
شہباز حسین کا تبادلہ حافظ آباد سے سوہاوہ اور رانا سہیل طارق کا تبادلہ شورکوٹ سے دیپالپور کیا گیا
دانش افضل کا تبادلہ سوہاوہ سے پنڈ دادن خان اور ندیم خضر رانجھا کا پنڈ دادن خان سے حافظ آباد تبادلہ کیا گیا
حسنین اظہر شاہ حفیظ کا تبادلہ پنڈ دادن خان سے گجرات اور محمد عمران شیخ کا تبادلہ قصور سے اوکاڑہ کیا گیا
محمد منصور عطا کا تبادلہ قصور سے شاہ کوٹ اور محمد یاسین موہل کا تبادلہ قصور سے اٹک کیا گیا
محمد عظیم شیخ کا تبادلہ قصور سے فیصل آباد اور ملک نعیم شوکت کا تبادلہ پتوکی سے ہارون آباد کیا گیا
احمد سعید کا تبادلہ پتوکی سے اٹک اور عمیر بن اکبر قریشی کا تبادلہ چونیاں سے وزیر آباد کیا گیا
محمد سعید کا تبادلہ چونیاں سے لاہور اور رانا محمد فاروق کا تبادلہ کوٹ رادھا کشن سے خانیوال کیا گیا
مزمل سپرا کا تبادلہ خانیوال سے کوٹ رادھا کشن اور نذیر احمد کا تبادلہ جہانیاں سے لاہور کیا گیا
جاوید اقبال رانجھا کا تبادلہ میاں چنوں سے لاہور اور ذوالفقار علی کا میاں چنوں سے چوبارہ تبادلہ کیا گیا
محمد یوسف کا تبادلہ میاں چنوں سے لاہور اور سعید احمد خان کا تبادلہ کبیر والا سے پھالیہ کیا گیا
محمد سجاد حسین خان اور محمد ظفر اقبال کا تبادلہ کبیر والا سے فیصل آباد کیا گیا
ریاض افضل چیمہ کا تبادلہ لاہور سے دیپالپور اور ملک محمد اویس کا تبادلہ لاہور سے رحیم یار خان کیا گیا
محمد الیاس ریحان کا تبادلہ لاہور سے ملتان اور محمد شعیب عدیل کا تبادلہ لاہور سے فیصل آباد کیا گیا
آصف حیات اور حافظ رضوان عزیز کا تبادلہ لاہور سے دیپالپور کر دیا گیا
شہزاد اسلم کا تبادلہ لاہور سے فیصل آباد اور عمران خورشید کا تبادلہ لاہور سے کھاریاں کیا گیا
سرفراز حسین کا تبادلہ لاہور سے ڈی جی خان اور محمد کاشف کا تبادلہ لاہور سے ٹوبہ ٹیک سنگھ کیا گیا
طارق مقصود کا تبادلہ لاہور سے کلر کوٹ اور خلیل احمد عاصم کا تبادلہ لاہور سے بہاولنگر کیا گیا
ابوالحسنات اور سید شہزاد مظفر ہمدانی کا تبادلہ لاہور سے رینالہ خورد کر دیا گیا
شکیب عمران قمر کا تبادلہ لاہور سے فیصل آباد اور شفقت سعید گوندل کا تبادلہ لاہور سے حاصل پور کیا گیا
احمد اقبال کا تبادلہ لاہور سے بھیرہ اور محمد یاسر عرفات کا تبادلہ لاہور سے تونسہ شریف کیا گیا
محمد فخر آفتاب احمد کا تبادلہ لاہور سے منڈی بہاؤالدین اور راشد طفیل ریحان کا تبادلہ لاہور سے شورکوٹ کیا گیا
مرزا اورنگزیب خان کا تبادلہ لاہور سے جہلم اور محمد یوسف ہنجرا کا تبادلہ لاہور سے صادق آباد کیا گیا
نعیم عامر کا تبادلہ لاہور سے ٹوبہ ٹیک سنگھ اور خرم شہزاد کا تبادلہ لاہور سے لیہ کیا گیا
مجید وقار کا تبادلہ لاہور سے اوکاڑہ اور خرم بشیر کا تبادلہ لاہور سے راولپنڈی کیا گیا
محمد عاشق کا تبادلہ لاہور سے احمد پور سیال اور سید علی عباس کا تبادلہ لاہور سے فیروزوالہ کیا گیا
شاہد حمید اور شفقت شاہباز راجہ کا تبادلہ لاہور سے بالترتیب فیروزوالہ اور رحیم یار خان کیا گیا
کامران احمد ریحان کا تبادلہ لاہور سے کمالیہ اور ریاض احمد کا تبادلہ لاہور سے میاں چنوں کیا گیا
نعمان محمد نعیم کا تبادلہ لاہور سے جہانیاں اور محمد بلال کا تبادلہ لاہور سے رحیم یار خان کیا گیا
نوید الزماں کا تبادلہ لاہور سے راولپنڈی اور شاہد ندیم بٹ کا تبادلہ لاہور سے رحیم یار خان کیا گیا
ظفر حیات کا تبادلہ لاہور سے سرگودھا اور فرحان شکور کا تبادلہ لاہور سے گوجرانوالہ کیا گیا
محمد وارث جاوید کا تبادلہ لاہور سے میلسی اور نوید اختر کا تبادلہ لاہور سے جلال پور پیر والا کیا گیا
حسان احمد کا تبادلہ لاہور سے عیسیٰ خیل اور ندیم انور چوہدری کا تبادلہ لاہور سے چونیاں کیا گیا
حماد احمد قریشی کا تبادلہ لیہ سے لاہور اور اختر عباس خان کا تبادلہ چوبارہ سے میاں چنوں کیا گیا
حافظ عبدالحمید کا تبادلہ لودھراں سے شیخوپورہ اور اکلیم رضا کا تبادلہ پھالیہ سے کبیر والا کیا گیا
خرم سلیم مرزا اور ناصر احمد کا تبادلہ ملک وال سے راولپنڈی کر دیا گیا
اللہ دتہ کا تبادلہ عیسیٰ خیل سے رحیم یار خان اور محمد عمر فاروق بھٹی کا تبادلہ ملتان سے راولپنڈی کیا گیا
عالم شیر کا تبادلہ ملتان سے نارووال اور حیدر علی خان کا تبادلہ ملتان سے یزمان کیا گیا
فیاض حسین کا تبادلہ ملتان سے گوجرانوالہ اور محمد محمود غنی کا تبادلہ ملتان سے لیاقت پور کیا گیا
سید سجاد ظفر اور عمران شفیع خان کا تبادلہ ملتان سے فیصل آباد کر دیا گیا
مظہر حسین رنمے کا تبادلہ ملتان سے احمد پور شرقیہ اور انتخاب عالم کا جلال پور پیر والا سے لاہور تبادلہ کیا گیا
محمد آصف کا تبادلہ مظفر گڑھ سے فیصل آباد اور رائے لیاقت علی کھرل کا کوٹ ادو سے تونسہ شریف تبادلہ کیا گیا
فاروق انور کا تبادلہ ننکانہ صاحب سے سانگلہ ہل اور مظہر عباس کا تبادلہ سانگلہ ہل سے لاہور کیا گیا
شہنشاہ رضا کمال کا تبادلہ نارووال سے لاہور اور محمد اشفاق کا تبادلہ اوکاڑہ سے قصور کیا گیا
عبدالغفور کا تبادلہ اوکاڑہ سے میانوالی اور خالد رحمان کا تبادلہ اوکاڑہ سے فیروزوالہ کیا گیا
شہزاد احمد کا تبادلہ اوکاڑہ سے پاکپتن اور سلمان طارق کا تبادلہ دیپالپور سے لاہور کیا گیا
محمد عبدالجبار کا تبادلہ دیپالپور سے لاہور اور مسرور انور خان کا تبادلہ رینالہ خورد سے لاہور کیا گیا
شہباز اختر راجہ کا تبادلہ رینالہ خورد سے لاہور اور ندیم عباس ساقی کا تبادلہ پاکپتن سے جڑانوالہ کیا گیا
سعد سلمان خان کا تبادلہ پاکپتن سے لاہور اور عبدالرحمان وڑائچ کا تبادلہ عارف والا سے جڑانوالہ کیا گیا
محمد اشرف عزیز کا تبادلہ عارف والا سے کوٹ مومن اور زاہد حسین شاہ کا تبادلہ رحیم یار خان سے لاہور کیا گیا
عدنان طارق کا تبادلہ رحیم یار خان سے کوٹ مومن اور اختر حسین کلیار کا تبادلہ رحیم یار خان سے لاہور کیا گیا
قمر یاسین ندیم کا تبادلہ رحیم یار خان سے عیسیٰ خیل اور حسن اکمل قریشی کا تبادلہ رحیم یار خان سے چیچہ وطنی کیا گیا
محمد اکرم نواب کا تبادلہ خانپور سے تاندلیانوالہ اور ندیم یوسف کا تبادلہ صادق آباد سے لاہور کیا گیا
خرم شہزاد کا تبادلہ صادق آباد سے خیر پور ٹامیوالی اور خالد بشیر کا تبادلہ راولپنڈی سے ملتان کیا گیا
ملک نور خان کا تبادلہ راولپنڈی سے لاہور اور شمس حسنین خان سیال کا تبادلہ راولپنڈی سے لاہور کیا گیا
رانا سہیل کا تبادلہ راولپنڈی سے فیصل آباد اور خورشید احمد انجم کا تبادلہ راولپنڈی سے گوجرانوالہ کیا گیا
اکرام الحق چوہدری کا تبادلہ راولپنڈی سے جڑانوالہ اور شاہد حسین کا لاہور سے راولپنڈی تبادلہ کیا گیا
فرہان مدثر کا تبادلہ ٹیکسلا سے دریا خان اور محمد اظہر کا تبادلہ مری سے ساہیوال کیا گیا
عبداللہ عثمان کا تبادلہ گوجر خان سے خانیوال اور طارق محمود رانا کا تبادلہ ساہیوال سے گوجرانوالہ کیا گیا
آفتاب احمد رائے کا تبادلہ ساہیوال سے مری اور نور محمد کا تبادلہ چیچہ وطنی سے شاہ پور کیا گیا
محمد ندیم کا تبادلہ چیچہ وطنی سے لاہور اور فرخ حسین کا تبادلہ سرگودھا سے بھکر کیا گیا
محمد اسلم کا تبادلہ سرگودھا سے لاہور اور سکندر جاوید کا تبادلہ بھلوال سے ساہیوال کیا گیا
شاہد جاوید کا تبادلہ شاہ پور سے چیچہ وطنی اور حیدر علی عارف کا تبادلہ ساہیوال سے بھلوال کیا گیا
چوہدری انعام الٰہی کا تبادلہ کوٹ مومن سے لاہور اور سید ضیغم عباس رضوی کا تبادلہ کوٹ مومن سے عارف والا کیا گیا
محمد سجاد قاسم کا تبادلہ بھیرہ سے لاہور اور محمد وسیم افضل میان کا تبادلہ شیخوپورہ سے پسرور کیا گیا
محمد قذافی بن زائر کا تبادلہ شیخوپورہ سے لودھراں اور ظفر مہدی کا تبادلہ فیروزوالہ سے پسرور کیا گیا
اعجاز احمد اور عابد زبیر کا تبادلہ فیروزوالہ سے بالترتیب لاہور اور اوکاڑہ کر دیا گیا
ندیم حسن کا تبادلہ فیروزوالہ سے پسرور اور شوکت علی کا تبادلہ سیالکوٹ سے بورے والا کیا گیا
رحمت علی کا تبادلہ ڈسکہ سے پیر محل اور محمد اختر بھنگو کا تبادلہ ڈسکہ سے میلسی کیا گیا
اعجاز احمد گوندل کا تبادلہ ڈسکہ سے ملتان اور شاہد منیر کا تبادلہ پسرور سے لاہور کیا گیا
ذوالفقار احمد کا تبادلہ پسرور سے فیروزوالہ اور محمد مشتاق کا تبادلہ سمبڑیال سے گوجرہ کیا گیا
رفاقت علی گوندل کا تبادلہ ٹوبہ ٹیک سنگھ سے لاہور اور محمد عامر نذیر اعوان کا تبادلہ کمالیہ سے لاہور کیا گیا
محمد اسحاق ہاشر کا تبادلہ کمالیہ سے گوجرہ اور جمشید مبارک کا تبادلہ پیر محل سے ڈسکہ کر دیا گیا
شفقت علی کا تبادلہ گوجرہ سے سمبڑیال اور عباس رسول وڑائچ کا تبادلہ گوجرہ سے کمالیہ کیا گیا
محمد سجاد افضل کا تبادلہ بورے والا سے سیالکوٹ اور ظفر اللہ خان کا تبادلہ بورے والا سے لاہور کیا گیا
عبدالغفار کا تبادلہ میلسی سے لاہور اور محمد عرفان نسیم تارڑ کا تبادلہ میلسی سے ڈسکہ کیا گیا
شاہد محمود کا تبادلہ میلسی سے کہروڑ لعل عیسن اور سہیل انجم کا تبادلہ گوجرانوالہ سے ڈسکہ کیا گیا
فیض الحسن کا تبادلہ جہلم سے لاہور اور شعیب انور قریشی کا تبادلہ لاہور سے بورے والا کیا گیا
مستحسن احمد منہاس کا تبادلہ دیپالپور سے لاہور اور صابر سلطان کا تبادلہ بہاولنگر سے لاہور کیا گیا
فلک شیر جسرا کا تبادلہ کلر کوٹ سے لاہور اور مجید کریم فاروق کا تبادلہ تونسہ شریف سے لاہور کیا گیا
محمد رمضان کا تبادلہ احمد پور سیال سے لاہور اور محمد اعجاز کا تبادلہ لاہور سے سیالکوٹ کیا گیا
عمران جاوید گل کا تبادلہ شاہ کوٹ سے لاہور اور مقصود احمد قریشی کا تبادلہ راولپنڈی سے جنڈ کیا گیا
ناصر محمود سیال کا تبادلہ ٹوبہ ٹیک سنگھ سے لاہور اور جہاں زیب اختر کا تبادلہ جنڈ سے راولپنڈی کیا گیا
خان محمود کا تبادلہ شکر گڑھ سے کامونکی اور شہباز اقبال تارڑ کا تبادلہ لیاقت پور سے گجرات کیا گیا
دلدار شاہ کا تبادلہ فیصل آباد سے پیر محل اور محمد احمد سعید شیخ کا تبادلہ تاندلیانوالہ سے راولپنڈی کیا گیا
قاسم جاوید کا تبادلہ گوجرانوالہ سے راولپنڈی اور نقیب شہزاد کا تبادلہ راولپنڈی سے گوجرانوالہ کیا گیا
اسد حفیظ کا تبادلہ لاہور سے پاکپتن اور غلام فرید قریشی کا تبادلہ لاہور سے ملتان کیا گیا
قاسم علی بھٹی کا تبادلہ لاہور سے چکوال اور فیصل محمود میر کا تبادلہ لاہور سے بہاولپور کیا گیا
محمد رمضان کھچی کا تبادلہ لاہور سے چشتیاں اور ساحر اسلام کا تبادلہ لاہور سے بہاولپور کیا گیا
محمد اشفاق کا تبادلہ لاہور سے جڑانوالہ اور نعیم عباس کا تبادلہ لاہور سے چنیوٹ کیا گیا
خالد اقبال خان کا تبادلہ نور پور تھل سے لاہور اور مظہر فرید علی کا تبادلہ قصور سے فیصل آباد کیا گیا
محمد فرقان احمد کا تبادلہ پاکپتن سے لاہور اور خالد وزیر کا تبادلہ راولپنڈی سے تاندلیانوالہ کیا گیا
نادیہ اکرام ملک کا تبادلہ راولپنڈی سے سمندری اور شکیل احمد کا تبادلہ پیر محل سے قصور کیا گیا
عمران صفدر کا تبادلہ کہروڑ لعل عیسن سے لالیان اور افضل احمد ثاقب کا تبادلہ بھکر سے لاہور کیا گیا
عبدالقدوس کا تبادلہ منچن آباد سے لاہور اور جاوید اقبال کا تبادلہ چنیوٹ سے لاہور کیا گیا
محمد آصف کا تبادلہ لاہور سے نور پور تھل اور اعجاز احمد بوسل کا تبادلہ لاہور سے گوجرانوالہ کیا گیا
عمر فاروق اعوان کا تبادلہ کہروڑ پکا سے جامپور اور خالد محمود کا تبادلہ لاہور سے شجاع آباد کیا گیا
محمد عاصم شہزاد کا تبادلہ منڈی بہاؤالدین سے لاہور اور حسنین رضا کا تبادلہ عیسیٰ خیل سے لاہور کیا گیا
ندیم حسین کا تبادلہ شجاع آباد سے لاہور اور خورشید عالم بھٹی کا تبادلہ کہوٹہ سے ساہیوال کیا گیا
محمد اعظم اختر کا تبادلہ ساہیوال سے کہوٹہ اور منصور وقار کا تبادلہ سیالکوٹ سے منچن آباد کیا گیا
منیر حسین کا تبادلہ جامپور سے کہروڑ پکا اور ذیشان الرسول کا تبادلہ فیصل آباد سے ملکوال کیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں