آنکھ کے مسائل اور شدید درد کے باعث صنم جاوید کو جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا

آنکھ کے مسائل اور شدید درد کے باعث صنم جاوید کو جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ اہلخانہ کے مطابق رات ڈاکٹر یاسمین راشد نے صنم کو ادویات دیں مگر درد کم نہ ہوا۔ ہسپتال میں اب مزید ٹیسٹ ہونگے۔ تاہم انتظامیہ کی جانب سے بیٹی سمیت کسی کو بھی صنم سے ملنے نہیں دیا جارہا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں