سی ڈی اے میں ایک اورنوازش گریڈ18کے افسر کو گریڈ20کے پوسٹ ڈائریکٹر جنرل کے عہدے پر تعینات ۔۔۔۔ اندھیر نگری چوپٹ راج۔۔۔۔انوائرمنٹ میں گریڈ،19 کے افسران ڈائریکٹر کے عہدے پر تعینات

سی ڈی اے میں ایک اورنوازش گریڈ18کے افسر کو گریڈ20کے پوسٹ ڈائریکٹر جنرل کے عہدے پر تعینات ۔۔۔۔ اندھیر نگری چوپٹ راج۔۔۔۔انوائرمنٹ میں گریڈ،19 کے افسران ڈائریکٹر کے عہدے پر تعینات۔۔۔پہلے ہی کئی جونئیر افسران کو ڈائریکٹر اور،ڈائریکٹرجنرل کے عہدوں پر تعینات ہیں۔ایک جو نئیر افسر پر نوازش کرکے تنخواہ بھی دیتارہا اور وصول کرتا رہا۔۔۔جبکہ گریڈ 20 گریڈ 19 کو تعینات ہی نہیں کیا جارہاہے۔شعبہ سیکورٹی اور،سیکورٹی افسران کی کارکردگی پر سوالیہ نشان۔۔۔سیکورٹی شعبے کے افسران کو بھی نوازا گیاہے۔۔۔کوئی بات نہیں کرتا۔نہ جرات کرتاہے۔اندھا قانون۔۔قانون اپنا اپنا۔۔ جاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں