ترجمان اسلام آباد پولیس
اسلام آباد:تھانہ کھنہ کی حدود میں ڈکیت گینگ کا ایک رکن پولیس ٹیم پر فائرنگ کے دوران زخمی,
ساتھی ملزم کی فائرنگ سے ڈکیت گینگ کا ایک رکن زخمی حالت میں گرفتار،
پولیس ٹیم جرائم پیشہ عناصر کی موجودگی کی اطلاع پر سرچ آپریشن میں مصروف تھی ،
واردات کی نیت سے چھپے مسلح ڈاکوؤں نے پولیس ٹیم کو دیکھتے ہی اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی۔
پولیس ٹیم حفاظتی اقدامات اور بلٹ پروف جیکٹ کی وجہ سے محفوظ رہی ۔
ساتھی ملزم کی فائرنگ سے ڈکیت گینگ کا ایک رکن زخمی حالت میں گرفتار
گرفتار ملزم کے قبضے سے وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ 30 بور پستول بر آمد ،
گرفتار ملزم ڈکیتی،راہزنی اور دوران واردات شہریوں کو زخمی کرنے کے متعدد مقدمات میں اسلام آباد پولیس کو مطلوب تھا۔
ساتھی ملزم کی گرفتاری کے لئے سرچ آپریشن جاری- صحافی اعجاز چیمہ کے مطابق اسلام اباد تھانہ کھنہ کی حدود ضیا مسجد بجانب
تھانہ کھنہ ویگو ڈالے میں سوار نامعلوم افراد نے ایک شہری کی گاڑی کو بزور طاقت روک کر شہری سے زور زبردستی شروع کر دی
عینی شاہدین کے مطابق نامعلوم افراد نے بلیک رنگ کی وردیاں پہن رکھی تھی وردیاں ایسی تھیں نہ معلوم ۔ہو سکتا تھا کہ یہ گارڈ ہیں یا پولیس اہلکار
نا معلوم افراد نے رکنے والے شہریوں کو بھاگ جانے کا کہا آئی جی صاحب رحم کریں اس شہر پر اور ۔شہر کے رہائشیوں پر