فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 1 پیسے فی یونٹ سستی کر دی

*بجلی صارفین کیلئے قیمت میں معمولی سے بھی کم ریلیف*

فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 1 پیسے فی یونٹ سستی کر دی گئی

قیمت میں معمولی کمی مارچ کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی

نیپرا نے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ بارےنوٹیفکیشن جاری کردیا۔

صارفین کومئی کے بلوں میں ایک پیسے فی یونٹ کا ریلیف ملے گا،نوٹیفیکشن

سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے مارچ کی ایڈجسٹمنٹ کے تحت 27 پیسے اضافہ مانگاتھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں