پی ٹی آئی رہنما افتخار درانی کو گرفتار کر لیا گیا
تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ڈاکٹر افتخار درانی کو گرفتار کر لیا گیا۔
تقریباً رات کے ڈیرہ بجے افتخار درانی کو اٹھا لیا گیا ہے، نہ ان پر کوئی مقدمہ تھا اور نہ کوئی ایف آئی آر ہے،
فیملی سے موبائل فون بھی چھین لئے گئے ہیں”
https://twitter.com/TanoliZia/status/1686854536940617729?t=ML1As43rZ_0B2LzBnyewVw&s=19